نئی دہلی 10 ا کتو بر ( ایجنسیز) ایمس کے ڈ ا کٹر و ں کی ایک ٹیم نے سا بق مر کزی و زیر ششی تھر و ر کی بیو ی سنندا پشکر کی پر ا سرا ر مو ت کے با رے میں پو لیس کو ا پنا تا زہ ر پو رٹ پیش کی ہے جس می کہا گیا کہ ا نکی مو ت ز ہر سے ہو ئی ہے۔ ڈ اکٹر و ں کے تین ر
کنی پیا نل کی یہ نئی ر پو ر ٹ سنٹر ل فا ر نسک سا ئنس لیبا ر یٹر ی کی رپو ر ٹس کی بنیا د پر تیا ر کی گئی ہے۔ اس لیبا ر یٹری نے سنند ا کے جسم سے حا صل کر دہ ما دہ کا تجزیہ کیا تھا ۔ ڈ ا کٹر و ں کی ٹیم ا س نتیجہ پر پہنچی کہ ا نکے گردے ‘ جگر اور د ل معمو ل کے مطا بق کا م کر ر ہے تھے اور انکی مو ت زہر کی وجہ سے ہو ئی ہے۔